کورنگی ترقیاتی کام کے افتتاح کے موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم کیو ایم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کورنگی میں ایک وقت میں ایم کیو ایم کا راج تھا، تاہم اب ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا، اب کام ہوگا۔
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ کورنگی نمبر 5 فلائی اوور کا افتتاح کیا۔ تقریب میں چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ، پیپلز پارٹی کے ضلعی عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر میں اب کوئی مرغا نہیں بنے گا، ماموں اور مرغا بننے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ اب کام کا وقت ہے اور حکومت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صدر آصف علی زرداری کے وژن کے مطابق کام کررہی ہے۔
میئر کراچی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ضلع کورنگی میں ہزاروں سڑکیں تعمیر کی ہیں۔ ان کے مطابق کورنگی کازوے، تاج حیدر فلائی اوور، کورنگی لانڈھی فلائی اوور، کورنگی ڈھائی نمبر برج اور عظیم پورہ فلائی اوور سمیت مختلف منصوبوں پر کام کیا گیا ہے، جبکہ شاہراہ بھٹو بھی پیپلز پارٹی نے تعمیر کی۔
مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ کورنگی میں 2 ارب روپے اور لانڈھی میں بھی 2 ارب روپے ترقیاتی کاموں پر خرچ کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا پیغام واضح ہے کہ کام کیا جائے کیونکہ عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔
صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کا وژن عوام کی خدمت ہے اور وزیراعلیٰ سندھ سمیت پوری ٹیم اس وژن کی تکمیل کے لیے کام کررہی ہے۔
ناصر حسین شاہ کے مطابق کورنگی اور لانڈھی کے صنعتی علاقوں کے لیے مجموعی طور پر 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ان فنڈز کا مقصد صنعتی علاقوں میں بنیادی سہولیات بہتر بنانا اور روزگار کے مواقع بڑھانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت انڈس اسپتال کی سب سے بڑی ڈونر ہے، جبکہ کورنگی شاہراہ بھٹو پر خطے کا بڑا آٹزم سینٹر تعمیر کیا جارہا ہے، جسے ’انکلوژیو سٹی‘ کا نام دیا جائے گا۔
ناصر حسین شاہ نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی سب کو ساتھ لے کر چلنے پر یقین رکھتی ہے اور شہید بے نظیر بھٹو کے ’روٹی، کپڑا اور مکان‘ کے نعرے کو بلاول بھٹو زرداری آگے بڑھا رہے ہیں۔
Asian girls classifieds in virginiaWhere to find virgin girlsPeople cot fuckingMature couple fuckingIrish gile black gangbangJenna jameson pissingKings adult enterment xnxx Gay bear singlesHairy brunette bushRun naked
for charityBondage masteer2007 f8 sucksKatee sackhoff mr skin nudeSex in western pa
https://amp.xnxxtubexxx.cc/ Best treatment
dcis breast cancerMommy jerk off instructionFree anna nicole nude
photosForced sex in asian bar tubeCrying wife pornEarly pegnancy
vaginal dischargeAgenst gay marriage xnxx Mature hot emma starr blogspotPhillipeano hardcoreEbony
creamy pussyBent over fucked upskirtDifferent positions for sexPorn in st cloudLa sucksValues of dick’s sporting goods