...

پیٹرول قیمت: حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرول قیمت میں مزید اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ بڑھا دیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 19 اگست سے لاگو ہونے والی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 334 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 27 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 69 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نئی قیمتیں 19 اگست سے نافذ ہوں گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.