اسٹریٹ کرائم: فریئر پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹرز کا پانچ رکنی گینگ گرفتار

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائی کے دوران ڈسٹرکٹ ساؤتھ فریئر پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث پانچ رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق یہ کارروائی فریئر تھانے کی حدود میں کی گئی، جہاں ملزمان کو جدید انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار افراد سے غیر قانونی اسلحہ اور دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئیں۔

برآمد ہونے والی موٹر سائیکلیں تھانہ فریئر اور تھانہ پریڈی کی حدود سے چوری کی گئی تھیں، جن کی تصدیق کے بعد انہیں مالکان سے متعلقہ کارروائی کے لیے محفوظ کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت ابرارالرحمن، شاہ میر، محمد شہروز عرف شاکا، نوفل یوسف اور عبدالقیوم عرف بلال عرف چھٹا کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تفتیش میں بعض اہم انکشافات سامنے آئے ہیں، تاہم مکمل تفصیلات تفتیشی عمل کے بعد جاری کی جائیں گی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن برانچ اور اے وی ایل سی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ اس گروہ کے دیگر نیٹ ورکس اور ممکنہ ساتھیوں کا سراغ لگایا جا سکے۔

حکام کا کہنا ہے کہ شہر میں اسٹریٹ کرائم کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کی جا رہی ہیں اور ایسے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

One thought on “اسٹریٹ کرائم: فریئر پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل لفٹرز کا پانچ رکنی گینگ گرفتار”

  1. Edward green condomWomen havin sex with fat menCleft lip adultsGirls forced
    to take nude picsSexy fuck clothesThe lifestyle amateur submissionsMallu
    actresses meena sexy xnxx Free lebian sex picturesCaught peeing youtubeAdult webcam softwarePrefect assholeFree big tits asainOakdlae adult videoSimpisons sexPaint stripper for brickHealth
    mo sexual https://xxxcams.cc/de Female masturbation techniques videoBbw big black com sexVintage hot water bottleFuck pieDont wake the
    girl sex gamePokemon haveing sexMilf facials videosKelly mcarthy celebrity porn star xnxx Carton free
    picture sexVintage kabar knivesTwin read heads get
    fuckedNude bars in trussville alXxx voyeur videosHardcore xxx penetrationPosing
    naked in publicHot teen amature pornSexy java webcamDick miller oldsmoble norwalk70 s
    swinger costumeBlack cock for momTonsil fuckAdult video hall of fameNaked indian girl

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!