بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کے نئے سیکشن کا افتتاح، ایکسپریس وے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھ دیا

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی Bilawal Bhutto Zardari نے ڈملوٹی ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس ادا کرنے کے بعد شاہراہ بھٹو کے ترقیاتی منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

کراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی بڑی کارروائیاں، اسٹریٹ کرمنلز، گٹکا ماوا فروش اور اسلحہ بردار ملزمان گرفتار، اسلحہ و مسروقہ سامان برآمد

انہوں نے شاہراہ بھٹو کے قائد آباد سے کاٹھوڑ تک کے سیکشن کا افتتاح کیا اور اسے ملک کی بہترین شاہراہوں میں سے ایک قرار دیا۔ افتتاحی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری کا کارکنوں نے پرتپاک استقبال کیا اور “جیئے بھٹو، جیئے بلاول بھٹو” کے نعرے لگائے۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے قیوم آباد سے کراچی پورٹ تک مجوزہ ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد بھی رکھا، جسے شہر کی ٹرانسپورٹ سہولتوں میں بہتری کے لیے اہم منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے۔

افتتاحی تقریب کے دوران بلاول بھٹو زرداری پنڈال میں پہنچے جہاں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!