ایس آئی یو کی کورنگی میں کارروائی، چرس کے دو بڑے سپلائر گرفتار

اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ کراچی) نے منشیات مافیا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کورنگی انڈسٹریل ایریا سے چرس کے دو بڑے سپلائرز کو گرفتار کر لیا۔
یو اے ای کا حزب اللہ سے تعلق پر 16 افراد اور 5 اداروں کو دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ

ایس ایس پی ایس آئی یو ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کی خصوصی ہدایات پر کی گئی کارروائی میں ملزمان کے قبضے سے 1750 گرام چرس برآمد کی گئی۔

گرفتار ملزمان کی شناخت نوید ولد جلال اور محمد نوید ولد محمد اکرم کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کا سابقہ کرمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے جبکہ ان کے خلاف تھانہ ایس آئی یو میں مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ منشیات کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور اس سلسلے میں کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

2 thoughts on “ایس آئی یو کی کورنگی میں کارروائی، چرس کے دو بڑے سپلائر گرفتار”

  1. Certified facialFirst time and virgin sex storiesAss leg partyAdult esl materialsFree link upskirtWhat is
    a softcore processorGay pride parade in toronto 2009Fuck ya men xnxx Teen guy cocksBig phat booty ass hoesOregon registered sex offendersSexy nude middle aged womenHentai doujinshi scanlation downloadsBob
    marley vintage posterSex game to play https://xnxxfree.win Sister fucks grandfatherPregnant porn vediosTapastring vintage jackSex queen shakeelaMature huge
    tubesFree fucking black chicksEnclosure dildo collar cuff hood gagSexual stimulants for females xnxx Free gallery interracial porn siteSexy
    female togasPornstar joelleEmbarrasing stories caught nudeAmatuer titty fuck moviesShemales in tights free picsTorture breasts nancyFat
    sexy ebonyErotic massage in adelaide

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!