پاک فوج کے زیرانتظام جامعہ پشاور میں امن و ثقافت میلہ

ویب ڈیسک،

نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے پشاور میں دو روزہ رنگا رنگ امن میلے کا اہتمام کیا گیا ۔ صوبے کے مختلف اضلاع ، بالخصوص قبائلی علاقوں سے طلبہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

میلے میں روایتی  ثقافت کے رنگوں سے سجی اشیا اور کھانے کے اسٹالز لگائے گئے تھے۔ طلبہ نے کہا تمام لوگوں کو ایسے امن میلے میں شرکت کرنی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!