تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
مچھ میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، محمود مولوی صدر استحکام پاکستان پارٹی سندھ
را کی تربیت یافتہ اور فنڈنگ یافتہ دہشتگرد امن دشمن بنے ہوئے ہیں، محمود مولوی
فورسز نے بروقت حکمت عملی سے دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملادیے، محمود مولوی
بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی آخری سانس لے رہی ہے، محمود مولوی
امن اور ملک دشمن قوتوں کو بھرپور جواب دیا جائے گا، محمود مولوی
بلوچستان کی محب وطن عوام اپنے سیکیورٹی اداروں کیساتھ کھڑے ہیں، محمود مولوی
