محمود مولوی صدر استحکام پاکستان پارٹی سندھ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

سائفر کیس کی طرح 9 مئی واقعات کیسز بھی جلد منطقی انجام تک پہنچائے جائیں، محمود مولوی

9 مئی میں ملوث ملزمان کے خلاف بھی کارروائی ہونی چاہیے، محمود مولوی

انتخابات سے قبل 9 مئی میں ملوث افراد کو سزائیں ملنا چاہیے، محمود مولوی

9 مئی واقعات ملکی تاریخ پر ایک سیاہ باب ہیں، محمود مولوی

9 مئی میں ملوث لوگ ریاست اداروں کو دہمکاتے رہے، محمود مولوی

ان افراد کو سزا دیکر ایک مثال قائم کی جائے، محمود مولوی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!