کراچی: نو پارکنگ میں موٹرسائیکلوں کی لفٹنگ پر پابندی، ڈی آئی جی ٹریفک کا نوٹیفیکیشن

Karachi میں ڈی آئی جی ٹریفک Peer Muhammad Shah نے نو پارکنگ میں کھڑی موٹرسائیکلوں کو لفٹر نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد، شیراز کی ضمانت مسترد

ڈی آئی جی ٹریفک نے ٹریفک پولیس اہلکاروں سے خطاب میں کہا کہ کسی بھی صورت موٹرسائیکل لفٹنگ نہیں کی جائے گی اور اس حوالے سے واضح پالیسی جاری کی گئی ہے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ غلط جگہ کھڑی موٹرسائیکلوں کو لفٹ کرنے کے بجائے چین لگا کر لاک کیا جائے اور روبو کار اہلکار کو بلا کر تصویر لے کر چالان کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کسی موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ موجود نہ ہو تو اسے قبضے میں لیا جائے اور نمبر پلیٹ لگنے تک چھوڑا نہ جائے۔ ایسے کیسز کی رپورٹ براہِ راست ڈی آئی جی ٹریفک کو بھیجی جائے۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: نو پارکنگ میں موٹرسائیکلوں کی لفٹنگ پر پابندی، ڈی آئی جی ٹریفک کا نوٹیفیکیشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!