تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
دو سیاسی جماعتوں میں ہونے والا جھگڑا انسانی جانوں کے نقصان کا سبب بنا، محمود مولوی
سیاسی جماعتیں پرامن رہیں اور شہر کو اندھیرے میں نہ دھکیلیں، محمود مولوی انتخابات کو پرامن بنانے کیلئے عام آدمی کو تحفظ اور امن کی یقین دہانی کرانا سب جماعتوں کا فرض ہے، محمود مولوی. اس طرح کے واقعات شہر کے امن کیلئے اچھا پیغام نہیں، محمود مولوی. ایسے واقعات میں جو بھی ملوث ہوں ان سے سختی سے نمٹا جائے، محمود مولوی. قانون نافذ کرنے والے ادارے شہر میں پرامن ماحول یقینی بنائیں، محمود مولوی
(جاری کردہ، میڈیا ڈیپارٹمنٹ آئی پی پی سندھ)
