تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
دوسرے مقابلے کے دوران ایک ملزم زخمی جبکہ ملزمان کی فاٸرنگ سےپولیس ASI بھی زخمی ہوا،عرفان بہادر
دوسرا پولیس مقابلہ نیوٹاٶن پولیس سے بہادر اباد چار مینار کے قریب الفجر پیش آیا،سید عرفان بہادر
پولیس کا کلٹس کار پر سوار چار ملزمان سے آمنا سامنا ہوا،سید عرفان بہادر
دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک زخمی سمیت دو ڈاکو گرفتار،سید عرفان بہادر
ملزمان کی فائرنگ سے اے ایس آئی علی اکبر ملاح زخمی ، اسپتال منتقل،سید عرفان بہادر
کراچی:گرفتار ملزمان سے غیرقانونی اسلحہ دو پسٹل بمعہ ایمونیشن برآمد،ایس ایس پی ایسٹ
کراچی:گرفتار ملزمان کی شناخت عزیز رحمٰن عرف جواد ولد امن شاہ (زخمی) اور سعید اکبر ولد جان محمد کے ناموں سے ہوٸی،سید عرفان بہادر
کراچی:ملزمان کے دیگر دو ساتھی کلٹس کار میں سوار ہوکر موقع سے فرار ہوگٸے
ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کے لیٸے بھیجا جارہا ہے،
ضابطے کی کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی ،مزید تفتیش جاری ہے،فرار کی تلاش جاری ہے
ترجمان ضلع ایسٹ پولیس
