ڈاکٹر عمران خان پی ایس پی نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کا چارج سنبھال لیا

ایس ایس پی ڈاکٹر عمران خان پی ایس پی نے آج بروز ہفتہ 31 جنوری 2026 کو باضابطہ طور پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کا چارج سنبھال لیا۔ چارج سنبھالنے کے بعد انہوں نے ڈسٹرکٹ سینٹرل کے پولیس اسٹاف کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کیا۔
عزیزآباد میں جعلی پولیس اہلکار گرفتار، عوام کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب

میٹنگ کے دوران ایس ایس پی ڈاکٹر عمران خان نے افسران اور اہلکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے نظم و ضبط، پیشہ ورانہ ذمہ داریوں اور عوامی خدمت کو اولین ترجیح دینے کی ہدایات جاری کیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جرائم کے خاتمے، عوام کے جان و مال کے تحفظ اور پولیس سروس کو مؤثر بنانے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔

انہوں نے اسٹاف پر زور دیا کہ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، فوری رسپانس اور شفاف کارکردگی کو یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کا پولیس پر اعتماد مزید مضبوط ہو۔

WhatsApp Image 2026 02 01 at 4.45.13 PM 1 WhatsApp Image 2026 02 01 at 4.45.13 PM 2 WhatsApp Image 2026 02 01 at 4.45.14 PM WhatsApp Image 2026 02 01 at 4.45.14 PM 1

70 / 100 SEO Score

One thought on “ڈاکٹر عمران خان پی ایس پی نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کا چارج سنبھال لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!