ویسٹ، تھانہ پاکستان بازار پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

پولیس نے سیکٹر 14C میں کاروائی کرکے ملزم رحمت علی ولد امجد علی کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے آدھا کلو سے زائد چرس اور فروختگی کی رقم برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزم کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹیکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ گرفتار ملزم کے خلاف پہلے سے درج مقدمات کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں۔

(ترجمان ضلع ویسٹ پولیس)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!