کراچی (اسٹاف رپورٹر) گل پلازہ میں ہونے والی ہولناک آتشزدگی کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب جائے وقوعہ پر پہنچ گئے، جہاں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران نے انہیں جاری امدادی و ریسکیو سرگرمیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
میئر کراچی کی آمد کے موقع پر متاثرہ دکانداروں اور شہریوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے نعرے بازی کی اور بلدیاتی نظام کی ناقص کارکردگی کے خلاف غم و غصے کا اظہار کیا۔ اس دوران مظاہرین نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ بھی کیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اس سانحے کے حوالے سے کل ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت 65 افراد لاپتہ ہیں اور ان کی بحفاظت بازیابی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
میئر کراچی نے اعتراف کیا کہ جائے وقوعہ پر رش زیادہ ہونے کے باعث امدادی اور ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات پیش آئیں، تاہم تمام ادارے مشترکہ طور پر صورتحال پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ مشکل حالات میں میدان چھوڑنے والوں میں شامل نہیں اور نہ ہی کہیں جا رہے ہیں، بلکہ متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مرتضیٰ وہاب نے مزید کہا کہ ریسکیو آپریشن مکمل ہونے کے بعد واقعے کے اسباب اور ذمہ داران کے تعین کے لیے اقدامات کیے جائیں گے اور متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔

Hello there,
Just a quick note — we’re running a short promotion on our EliteNook™ Premium Executive Office Chair right now.
Free 2-5 day Fast Delivery: https://luxcollection.it.com
This chair is built for all-day comfort with ergonomic support, premium leather feel, and smooth swivel wheels — perfect for home or office work.
We have limited stock at this price + a short-time discount, so it’s worth a quick look.
To your success,
EliteNook™ Team
Hi,
Hope you’re having a great day.
We’re offering a special price for our FitRx™ Wireless Muscle Massager.
https://easerelief.net
It’s designed for easy, portable use and works great for muscle relief, recovery, and relaxation.
Stock at this price is limited, so don’t miss the deal.
Thanks,
FitRx™