کراچی میں غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف کیماڑی پولیس کا کریک ڈاؤن، 17 گرفتار

کراچی: کیماڑی پولیس نے اتحاد ٹاؤن، شیر شاہ اور بلدیہ کے علاقوں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں کیں۔ ایس ایس پی کیماڑی امجد احمد شیخ کے مطابق کارروائی کے دوران 17 افغان باشندے گرفتار کیے گئے، جو بغیر کسی ملکی شناخت کے کیماڑی کے مختلف علاقوں میں مقیم تھے۔

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

ترجمان پولیس نے بتایا کہ گرفتار افغان باشندے ماضی میں ملک مخالف نعروں میں بھی ملوث رہے ہیں۔ گرفتار افراد کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ شہر میں امن و امان اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

WhatsApp Image 2026 01 15 at 9.29.17 PM 1 WhatsApp Image 2026 01 15 at 9.29.17 PM 2

64 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!