آفاق احمد کی ہدایت پر مہاجر قومی موومنٹ کا کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد کی خصوصی ہدایت پر وائس چیئرمین شوکت اللہ فاروقی کی سربراہی میں مرکزی کمیٹی کے ایک وفد نے کراچی پریس کلب کا دورہ کیا اور نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی۔

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے پولیس ٹیم کی شاندار کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی

نومنتخب صدر فاضل جمالی، جوائنٹ سیکریٹری فاروق سمیع اور دیگر کمیٹی ممبران نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر شوکت اللہ فاروقی نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا۔

انہوں نے کہا کہ نومنتخب کمیٹی صحافیوں کے مسائل کے حل، آزادی صحافت، پیشہ ورانہ امور کی ادائیگی اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ میں اپنا مؤثر کردار ادا کرے گی۔ مزید برآں، کمیٹی پریس کلب کو ایک مضبوط، متحرک اور باوقار ادارہ بنانے میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔

62 / 100 SEO Score

One thought on “آفاق احمد کی ہدایت پر مہاجر قومی موومنٹ کا کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!