غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

24 جنوری 2024 کو جانے والے 692 افغان شہریوں میں 169 مرد، 136 خواتین اور 387 بچے اپنے ملک چلے گئے

24 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 474,956 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری  ہے۔

24 جنوری 2024 کو جانے والے 692 افغان شہریوں میں 169 مرد، 136 خواتین اور 387 بچے اپنے ملک چلے گئے

افغانستان روانگی کے لیے 62 گاڑیوں میں 101 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!