تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: لانڈھی کے علاقے میں شہری کو لوٹنے والے دو ڈاکو رنگے ہاتھوں گرفتار، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: لانڈھی پولیس شہری کی اطلاع پر چند سیکنڈوں میں موقع پر پہنچ گٸی، حسن سردار
کراچی: شہری نے پولیس کو بتایا کہ دو ڈاکو میرا موباٸل فون چھین کر فرار ہوٸے ہیں، پولیس
کراچی: لانڈھی پولیس نے شہری کی نشاندھی پر دونوں ڈاکوٶں کو گرفتار کرلیا، پولیس
کراچی: گرفتار ڈاکوٶں سے اسلحہ اور شہری کا چھینا ہوا موباٸل فون برآمد کیا، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزمان کے زیر استعمال چھیننی ہوٸی موٹرساٸیکل بھی برآمد کی، حسن سردار
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت انور شاہ اور ابراھیم کے نام سے ہوٸی، پولیس
کراچی: گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، ترجمان ضلع کورنگی پولیس
