لیاقت آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکاماوا اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

مورخہ : 25 جنوری 2024

لیاقت آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران گٹکاماوا اور منشیات فروشی میں ملوث ملزمان گرفتار کر لیے

ملزمان کی شناخت حسیب الرحمن ولد حبیب الرحمن، منیر ولد نذیر احمد اور عبدالمجید ولد عبدالجلیل کے ناموں سے ہوئی ملزم حسیب کے قبضے سے 10 پڑیاں تیار گٹکاماوا اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی جسکے خلاف مقدمہ الزام نمبر 70/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا -ملزم منیر کے قبضے سے 10 پڑیاں تیار گٹکاماوا اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی جسکے خلاف مقدمہ الزام نمبر 71/2024 گٹکاماوا ایکٹ کے تحت درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا

ملزم عبدالمجید کے قبضے سے چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی جسکے خلاف مقدمہ الزام نمبر 69/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کر کے تفتیش کے حوالے کردیا گیا

ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!