ضلع ویسٹ پولیس نے چند گھنٹوں کے قلیل وقت میں سرقہ شدہ کار برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کردی۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ضلع ویسٹ پولیس نے چند گھنٹوں کے قلیل وقت میں سرقہ شدہ کار برآمد کرکے اصل مالک کے حوالے کردی۔

گزشتہ شب پیرآباد کے علاقے مسلم آباد سے نجیب اللّٰہ نامی شہری کے گھر کے باہر سے ان کی کورے کار چوری کی گئی تھی۔

ایس ایچ او پیرآباد نے اطلاع ملتے ہی ہیومن انٹیلیجنس کی بنیاد پر معلومات حاصل کرتے ہوئے کاروائی کی۔

کامیاب کاروائی کے دوران سرقہ شدہ کورے کار ضلع ایسٹ کے علاقے لاسی گوٹھ سے برآمد کرلی گئی۔

برآمدہ کورے کار کو بعد مکمل تصدق کے اس کے اصل مالکان نجیب اللّٰہ کے حوالے کر دیا گیا۔

متاثرہ شہری نے اپنی کار واپس ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کا شکریہ بھی ادا کیا۔

ترجمان ضلع ویسٹ پولیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!