ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی کاروائی۔

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

DISTRICT KEAMARI POLICE

مورخہ 25 جنوری 2024

ضلع کیماڑی تھانہ ماڑیپور پولیس کی کاروائی۔

لوڈنگ ٹرالر کے خفیہ خانے/ ٹینک سے 700 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد۔

نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل اسمگلنگ میں ملوث خالد محمود اور محمد اچر نامی ملزمان گرفتار۔

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

Media Cell Keamari Police

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!