تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ضلع /الیسٹ کراچی تاریخی :2024-01-25
:تھانہ سائیٹ سپرہائی وے کی بڑی کاروائی منشیات فروش ملزمان کو گرفتارکرکے ملزمان کے قبضہ سے بڑی مقدار میں چرس برآمد :
:تھانہ سائیٹ سپرہائی وے پولیس کا دوران چیکنگ و گشت گل محمد فقیرا گوٹھ اسکیم 33 پر کاروائی کرتے ہوئے چرس فروخت کرنے والے ملزم بنام عزت اللہ ولد نور محمد ۔ سعید خان ولد زامل شاہ کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے بڑی مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 157/2024 بجرم دفعہ 9 (i) 3 C نارکوٹکس ایکٹ سال 2022 درج رجسٹر کیا گیا :
:ایس ایچ او: سب انسپکٹر ممتاز خان مروت تھانہ سائیٹ سپرہائی وے انڈسٹریل ایریا کراچی:
