شازیہ مری کی گڑھی خدابخش میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھول چڑھانے کی تقریب

پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے گڑھی خدابخش میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کا 9 مئی کے دو مقدمات میں بڑا فیصلہ، محمود الرشید کو 33 سال قید

شازیہ مری سکھر سے گڑھی خدابخش پہنچی اور مزار کے علاوہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور دیگر شہداء کے مزار پر بھی حاضری دے کر فاتحہ خوانی کی۔

ملک بھر سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور کارکنان بھی گڑھی خدابخش پہنچ رہے ہیں تاکہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی 18ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کریں۔

WhatsApp Image 2025 12 26 at 11.05.16 PM 1 WhatsApp Image 2025 12 26 at 11.05.16 PM 2

69 / 100 SEO Score

One thought on “شازیہ مری کی گڑھی خدابخش میں محترمہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی اور پھول چڑھانے کی تقریب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!