تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی سے پارکو، مظفرگڑھ جانے والا نان ڈیوٹی ڈیزل وائٹ آئل پائپ لائن کی چوری پکڑ لی مشکوک عناصر کا گروہ چوری کر کے مارکیٹ میں فروخت کر رہے تھے،کسٹم انٹلیجنس پورٹ قاسم پر ایک خوردنی تیل نکالنے والی مل اس سرگرمی میں ملوث پائی گئی،کسٹم انٹلیجنس صبح 3 بجے کے قریب کسٹمز انٹلجنس کی ٹیم نے چھاپہ مارا،کسٹم انٹلیجنس 174 فٹ لمبی سرنگ اس احاطے سے ملی جس سے پارکو کی سفید پائپ لائن نکلی ،کسٹم انٹلیجنس پائپ لائن سے نان ڈیوٹی ادا شدہ ڈیزل چوری کیا جا رہا تھا،کسٹم انٹلیجنس کسٹم نے65000 لیٹر نان ڈیوٹی چوری شدہ ڈیزل برآمد کر لیا گیا،کسٹم انٹلیجنس
مزید تفتیش کے لیے مالک کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ برآمد کردہ نان ڈیوٹی آئل کی مالیت 2 کروڑ روپے سے زائد ہے، کسٹم انٹلیجنس چوری شدہ ڈیزل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے مزید کارروائی تفتیش جاری، کسٹم انٹلیجنس
