ہاکی ٹیم کی عالمی رینکنگ جاری، قومی ٹیم کا ایک درجے ترقی کے بعد 15 واں نمبر

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

عالمی رینکنگ میں ہالینڈ کا پہلا، بیلجیئم کا دوسرا اور بھارت کا تیسرا نمبر ہے  جب کہ پاکستانی ٹیم کا نمبر 15واں ہے۔

عالمی رینکنگ میں قومی ہاکی ٹیم کی ایک درجہ بہتری اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ کے بعد دیکھنے میں آئی جہاں قومی ٹیم نے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیم لگاتار تیسری مرتبہ اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہیں کر سکی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!