حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

کراچی: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

گارڈن میں ڈمپر حادثے کے بعد ہنگامہ آرائی کیس: سماجی کارکن عبدالقادر کی حفاظتی ضمانت منظور

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے۔ کمی کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 265 روپے 65 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 31 دسمبر تک مؤثر رہے گا۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!