کورنگی پولیس کی ریذیڈینشل ایکٹ کے تحت کارروائیاں متعدد ملزمان گرفتار

ضلع کورنگی پولیس نے سندھ ٹمپورری ریذیڈینشل ایکٹ 2015 کی خلاف ورزی پر مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی کی زیر صدارت کرائم جائزہ اجلاس بھتہ خوری اور سنگین جرائم پر سخت ایکشن کی ہدایات

 تھانہ لانڈھی
تھانہ لانڈھی پولیس نے ریذیڈینشل ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کیا۔

گرفتار افراد:

مقصود احمد ولد صاحب علی

حارث خان ولد محمد سعید خان

ملزمان کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 747/2025 بجرم دفعہ 11/3 ریذیڈینشل ایکٹ درج کیا گیا اور مزید تفتیش کے لیے انہیں شعبہ تفتیش کے حوالے کر دیا گیا۔

 تھانہ KIA
تھانہ KIA پولیس نے بھی کارروائی کرتے ہوئے 3 افراد کو گرفتار کیا۔

گرفتار افراد:

کامران ولد اللہ بخش

علی خان ولد سرور خان

رحمت ولد فاروق شاہ

ملزمان کے خلاف درج مقدمات:

مقدمہ الزام نمبر 1486/2025 بجرم دفعہ 11 ریذیڈینشل ایکٹ

مقدمہ الزام نمبر 1487/2025 بجرم دفعہ 11 ریذیڈینشل ایکٹ

مقدمہ الزام نمبر 1488/2025 بجرم دفعہ 11 ریذیڈینشل ایکٹ

 تھانہ ماڈل کالونی
تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے 6 افراد کو گرفتار کیا۔

گرفتار افراد:

عبدالرزاق جوکھیو

عبدالمجید ولد علی احمد

سجاول ولد الہی بخش

عبدالحفیظ ولد اسماعیل

محمد فضل ولد اکان خان

محمد ندیم قریشی ولد عبدالعظیم قریشی

ملزمان کے خلاف درج مقدمات:

مقدمہ الزام نمبر 428/2025 بجرم دفعہ 11 ریذیڈینشل ایکٹ 2015

مقدمہ الزام نمبر 427/2025 بجرم دفعہ 11 ریذیڈینشل ایکٹ 2015

تمام ملزمان کے خلاف مزید تفتیش اور کارروائی جاری ہے۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “کورنگی پولیس کی ریذیڈینشل ایکٹ کے تحت کارروائیاں متعدد ملزمان گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!