غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 472,800 تک پہنچ گئی

21 جنوری 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 472,800 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری  ہے۔21 جنوری 2024 کو جانے والے 613 افغان شہریوں میں 178 مرد، 137 خواتین اور 298 بچے اپنے ملک چلے گئے،افغانستان روانگی کے لیے 55 گاڑیوں میں 72 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!