کراچی: اتحاد ٹاؤن پولیس کا کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: اتحاد ٹاؤن پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی توحید رحمان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت تنویر کے نام سے ہوئی ہے۔

ویسٹ پولیس کی کارروائی، سرجانی ٹاؤن میں جوا اور سٹّہ چلانے والے 10 ملزمان گرفتار

پولیس نے گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور گولیاں برآمد کی ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم شہریوں سے موبائل فون اور نقدی چھینتا تھا، جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش بھی جاری ہے۔

ملزم کے خلاف غیر قانونی اسلحے کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش کا عمل جاری ہے تاکہ ملزم کے دیگر جرائم اور نیٹ ورک کا پتہ چلایا جا سکے۔

63 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی: اتحاد ٹاؤن پولیس کا کارروائی، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!