ستائیسویں آئینی ترمیم ایکٹ 2025 کا نوٹیفکیشن جاری آئین میں مزید ضروری تبدیلیاں شامل

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ترمیم کا عنوان "ستائیسویں آئینی ترمیم ایکٹ 2025” رکھا گیا ہے۔ اس ترمیم کو "آئینِ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مزید ترمیم” قرار دیا گیا ہے، جبکہ اس کا بنیادی مقصد "آئین میں مزید ضروری تبدیلیاں” متعارف کرانا بتایا گیا ہے۔
ریاض میں بیسٹ لینڈ کی دھوم مسٹر بیسٹ کا عارضی تفریحی پارک کھل گیا

ترمیم سے متعلق یہ نوٹیفکیشن گزشتہ روز صدرِ مملکت کی منظوری کے بعد وزارتِ قانون و انصاف نے جاری کیا، جس کے تحت آئینی ڈھانچے میں اہم اور مؤثر تبدیلیوں کا عمل باضابطہ طور پر نافذ ہوگیا ہے۔

67 / 100 SEO Score

One thought on “ستائیسویں آئینی ترمیم ایکٹ 2025 کا نوٹیفکیشن جاری آئین میں مزید ضروری تبدیلیاں شامل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!