ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی فیملی ہیلتھ گالا میں شرکت، صحت عامہ کے فروغ پر زور

کراچی: ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے عالمی یومِ ذیابطیس کے موقع پر المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام فیملی ہیلتھ گالا میں بطورِ چیف گیسٹ شرکت کی۔

شاہ لطیف پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائمز کے 4 ملزمان گرفتار

اس موقع پر جنرل سیکرٹری احمد رضا طیب، جوائنٹ سیکرٹری فرحان اشرفی، ایس پی گلشن ڈویژن اور دیگر افسران نے پولیس چیف کا پرتپاک استقبال کیا۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ہیلتھ گالا میں لگائے گئے مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا اور منتظمین کی کاوشوں کو سراہا۔
آخر میں انہوں نے شرکاء میں شیلڈز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کیے، جبکہ جنرل سیکرٹری احمد رضا طیب نے پولیس چیف کو اعزازی شیلڈ پیش کی۔

WhatsApp Image 2025 11 13 at 5.12.51 PM 1 WhatsApp Image 2025 11 13 at 5.12.52 PM WhatsApp Image 2025 11 13 at 5.12.52 PM 1

66 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!