نیو سبزی منڈی کے قریب گودام میں آگ، ریسکیو 1122 نے بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا

کراچی: نیو سبزی منڈی کے ڈی اے روڈ کے قریب ایک گودام میں آگ بھڑک اٹھی، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

گھوٹکی میں نارکوٹکس کنٹرول ونگ کی بڑی کارروائی، پی ایس او ٹینکر سے اسلحہ، گولہ بارود اور چرس برآمد

ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم، ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کیے گئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا، جبکہ کولنگ کا عمل تاحال جاری ہے۔WhatsApp Image 2025 10 22 at 8.07.36 PM

67 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!