تھانہ گڈاپ سٹی پولیس کی دوران پیٹرولنگ بہترین کاروائی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ضلع ملیر کراچی
19 جنوری 2024

تھانہ گڈاپ سٹی پولیس کی دوران پیٹرولنگ بہترین کاروائی

مین سپر ھائی وے پر لوگوں سے لوٹ مار کرنے والے وائٹ کرولا گینگ کے 2 اہم سرغنہ گرفتار

تھانہ گڈاپ سٹی پولیس نے بمقام مین سپر ھائی وے نزد انصاری پل پر مشکوک کار نمبر APF-663 وائٹ کرولا کو مشکوک جانتے ہوئے روکا

کار میں سوار ملزمان محمد یونس اور محمد احسان علی کو گرفتار کر کہ انکے قبضہ سے دو 9MM پسٹل بمعہ 5 راونڈز برآمد کئے

ملزمان نے دوران انٹروگیشن کراچی میں کئی واردتوں کا انکشاف کیا ہے

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری

جبکہ انکے مزید ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!