نماز جمعہ کی اداٸیگی کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو انتہاٸی ٹھوس اور غیر معمولی بنایا گیا، ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی ۔

نماز جمعہ کی اداٸیگی کے دوران سیکیورٹی انتظامات کو انتہاٸی ٹھوس اور غیر معمولی بنایا گیا، ایس ایس پی کورنگی حسن سردار نیازی ۔

کراچی ( تشکُّر نیوز رپورٹنگ،) ضلع کورنگی پولیس نے جمعتہ المبارکہ کے موقع پر نماز جمعہ کی اداٸیگی کے دوران تمام سیکیورٹی انتظامات کو انتہاٸی ٹھوس اور غیر معمولی بنایا تمام مساجدوں امام بارگاہوں اور نماز گاہوں پر باوردی اہلکاروں سمیت انٹیلجنس اسٹاف کو بھی تعینات رکھا مشکوک و مشتبہ افراد پر بھی کڑی نظر رکھی گٸی سب ڈویژنل ایس ڈی پی اوز نے اہم مقامات پر تعینات نفری کو چیک کیا اور متعدد نجی بینک عملے سے ملاقات کی بینک سیکیورٹی گارڈز کا اسلحہ ایمونیشن اور بینک کے اندر و باہر لگے کیمروں کا معاٸنہ کیا خام کیمروں کی مرمت کے لیٸے بینک مینیجر کو آگاہ کیا، کورنگی پولیس کے تمام افسران و اہلکاروں نے اپنے ڈیوٹی فراٸض بخوبی سرانجام دیٸے ۔ حسن سردار

کورنگی پولیس کے افسران و اہلکار نماز جمعہ کے اختتام کے بعد اہم مقامات شاہراہوں سڑکوں علاقوں میں پیٹرولنگ پر مامور ہیں، حسن سردار نیازی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!