کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو قومی اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا ہے۔
چکلالہ: شہداء کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت، دہشتگردی کے خلاف عزم دہرا دیا گیا
پارٹی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کی نامزدگی کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو پارٹی کے پارلیمانی کردار کو مزید مؤثر بنانے اور ایوان میں نمائندگی کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔
