تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
پریس ریلیز
مورخہ: 19 جنوری 2024
اے وی ایل سی، سی آئی اے، کراچی کی موٹر سائیکل لفٹر ملزمان کے خلاف کاروائی۔
کراچی سے چوری کی جانے والی دو مو ٹر سائیکلیں اور سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں کے گیارہ رگڑے ہوئے چیسس برآمد۔
اے وی ایل سی نا رتھ نا ظم آباد ڈویژن نے ایس ایس پی، اے وی ایل سی عرفان علی سموں کی ہدایت پر ہیومن انٹیلی جنس و ٹیکنیکل ذرائع کی مدد سے موٹر سائیکل لفٹر گینگ کے تین ملزمان عبد الباسط، دلاور عرف گلاب اور عمران کو گرفتار کرکے کراچی کے مختلف علاقوں سے چوری کی جانے والی دو مو ٹر سائیکلیں اور سرقہ شدہ موٹر سائیکلوں کے گیارہ رگڑے ہوئے چیسس برآمد کرلئے۔
ترجمان،
ایس ایس پی عرفان علی سموں،
اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی۔
