اینکر امتیاز میر اور بھائی پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینکر پرسن امتیاز میر اور ان کے بھائی پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بھائی ریاض علی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں دفعہ 324 اور 34 شامل کی گئی ہیں۔

فرئیر پولیس کی کارروائی، عادی مجرم و چور گرفتار

ایف آئی آر کے متن کے مطابق چھ نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، تاہم حملہ عمر دراز ولد احمد خان اور اس کے بیٹوں احمد بخش، آفتاب اور حیات کے کہنے پر کرایا گیا۔ مدعی کے مطابق ملزمان کو سامنے آنے پر شناخت کیا جا سکتا ہے اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!