عزیزآباد پولیس کی کارروائی، گٹکا ماوا فروش گرفتار

کراچی: ایس ایچ او عزیزآباد نے گٹکا ماوا فروخت کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عیسیٰ گوٹھ بلاک 07 فیڈرل بی ایریا سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت عبدالستار عرف کاشان ولد جمعہ خان کے نام سے ہوئی ہے۔

کیماڑی پولیس کی بڑی کارروائی، آٹھ مقدمات میں ملوث اسٹریٹ کریمنل گرفتار

ترجمان ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی (PPM, PSP) کے مطابق ملزم کے قبضے سے 40 عدد پڑیا گٹکا ماوا بمعہ زرِ فروختگی برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم کے خلاف گٹکا ماوا ایکٹ کے تحت مقدمہ نمبر 531/2025 درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی حاصل کیا جا رہا ہے، جو اس سے قبل بھی متعدد بار گٹکا ماوا کے مقدمات میں جیل جا چکا ہے۔

52 / 100 SEO Score

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!