وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفد شریک

ریاض (اسٹاف رپورٹر) وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی اہم ملاقات قصرِ یمامہ میں جاری ہے۔

ایشیا کپ تنازع ختم، آئی سی سی میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم سے معافی مانگ لی

وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیر مصدق ملک شریک ہیں۔

شاہی دیوان آمد پر وزیرِ اعظم کا سعودی شاہی پروٹوکول کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خیرمقدم کیا، اس موقع پر سعودی مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، سرمایہ کاری، معاشی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔

66 / 100 SEO Score

One thought on “وزیرِ اعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات، اعلیٰ سطحی وفد شریک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!