تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
کراچی: عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں کے ایم سی کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن جاری،
کراچی: محکمہ انسداد تجاوزات کا لیاقت آباد کی مرکزی شاہراہ اور اندرونی گلیوں میں کاروائی، سینئر ڈائریکٹر کے ایم سی
کراچی: آپریشن کے دوران فٹ پاتھوں اور گرہن بیلٹس پر رکھا سامان ضبط کرلیا گیا، سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ
کراچی: تجاوزات کے خلاف کاروائی میں لیاقت آباد کی مرکزی شاہراہ اور ڈاکخانہ لیاقت آباد ,بی ون ایریا ,سی ایریا میں کاروائیاں کی گئیں، سینئر ڈائریکٹر عمران راجپوت
کراچی: کاروائی کے دوران روڈ اور فٹ پاتھ پر رکھا سامان اٹھا کر تجاوزات سے کلیئر کیا گیا، کے ایم سی حکام
کراچی: تجاوزات کے خلاف کاروائی میں ڈائریکٹر,ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسٹاف اینٹی انکروجمنٹ نے شرکت کی، سینئر ڈائریکٹر کے ایم سی
کراچی: کے ایم سی ٹیموں کے ہمراہ علاقہ پولیس بھی تھی، سینئر ڈائریکٹر عمران راجپوت
کراچی: محکمہ انسداد تجاوزات کے ایم سی کا شارع فیصل، لیاقت آباد اور جمشید روڈ پر آپریشن،
کراچی: عدالت عالیہ کے احکامات کی روشنی میں کے ایم سی کا اینٹی انکروچمنٹ آپریشن جاری،
کراچی: آپریشن کے دوران شارع فیصل سے ملحقہ فٹ پاتھوں اور سروس روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا، سینئر ڈائریکٹر کے ایم سی
کراچی: محکمہ انسداد تجاوزات کا لیاقت آباد کی مرکزی شاہراہ اور اندرونی گلیوں میں بھی کاروائی، سینئر ڈائریکٹر کے ایم سی
کراچی: آپریشن کے دوران فٹ پاتھوں اور گرین بیلٹس پر رکھا سامان ضبط کرلیا گیا، سینئر ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ
کراچی: تجاوزات کے خلاف کاروائی میں لیاقت آباد کی مرکزی شاہراہ، ڈاکخانہ,بی ون ایریا ,سی ایریا میں کاروائیاں کی گئیں، سینئر ڈائریکٹر عمران راجپوت
کراچی: کاروائی کے دوران روڈ اور فٹ پاتھ پر رکھا سامان اٹھا کر تجاوزات سے کلیئر کیا گیا، کے ایم سی حکام
کراچی: محکمہ اینٹی انکروچمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایسٹ میں جمشید روڈ پر بھی کاروائی کی،
کراچی: کاروُائ میں تجاوزات کا خاتمہ کیا گیا، کے ایم سی حکام