تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
ملزم کو خفیہ اطلاع پر میوہ شاہ سے گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ
گرفتار ملزم بنام نعمت اللہ کے قبضہ سے غیرقانونی 9mm پستول بمعہ راؤنڈ برآمد ہوا۔
گرفتار ملزم نے اپنے دیگر دو ساتھیوں کے ہمراہ مورخہ 24 دسمبر 2024 کو میوہ شاہ میں واردات کرتے ہوئے احمد الرحمان نامی شخص سے 35 ہزار کیش اور دو موبائل فون چھینے تھے۔
ملزم کے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
Media Cell Keamari Police
