کراچی میں بارش، ٹریفک اور ضلعی پولیس سرگرم، شہریوں کی مدد اولین ترجیح قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ہدایت پر حالیہ بارش کے نئے اسپیل کے دوران کراچی پولیس، بالخصوص ضلعی اور ٹریفک پولیس، شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے میں سرگرم عمل ہیں۔

12 Rabi Ul Awal Pe Nazimabad Ki Awaam Pareshaan | Na Pani, Sewerage & Garbage Ki Haqeeqat

ترجمان کے مطابق ٹریفک پولیس نے مختلف مقامات پر ڈیوٹیز بڑھا دی ہیں تاکہ شہریوں کو کسی بھی قسم کی پریشانی یا تعطل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ افسران کو واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ عوام کی خدمت کو اولین ترجیح دی جائے اور سڑکوں پر موجود عملہ شہریوں کی ہر ممکن مدد کرے۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا کہ بارش کے دوران پولیس کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے اور شہریوں کے ساتھ تعاون پولیس کا بنیادی فریضہ ہے۔

52 / 100 SEO Score

One thought on “کراچی میں بارش، ٹریفک اور ضلعی پولیس سرگرم، شہریوں کی مدد اولین ترجیح قرار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!