سینئر سیاستدان و سابق وفاقی وزیر علی زیدی کا ٹوئیٹ،
تشکُّر نیور اخبار
صرف ریکارڈ کی دُرِستگی کے لیے:
میری آخری ملاقات شاہ محمود قریشی صاحب سے 8 جون 2023 کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر ہوئی تھی۔
میری شاہ صاحب سے یا کسی اور سے کبھی کسی جیل میں ملاقات نہیں ہوئی۔
میں نے نہ کبھی کسی کو PTI چھوڑنے کا ، یا نہ چھوڑنے کا، یا کسی دوسری جماعت میں شامل ہونے کا کہا۔
مذہب کی طرح سیاست بھی ہر فرد کا ذاتی انتخاب ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
