کراچی (اسٹاف رپورٹر) معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کے موقع پر کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل محمد اویس دستگیر (ہلال امتیاز ملٹری، ستارہ امتیاز) نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی۔ اس موقع پر کور کمانڈر نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے۔
معرکۂ حق کی فتح کے بعد جشنِ آزادی ریکارڈ جوش و خروش سے منایا گیا، سعید غنی

