فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں اور تقریبات میں شرکت

راولپنڈی — پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ اس دوران فیلڈ مارشل نے پاکستانی نژاد امریکی کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کیں اور انہیں پاکستان کے روشن مستقبل پر اعتماد رکھنے کی تاکید کی۔

کراچی: تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، مشتعل افراد نے 7 ڈمپر جلا دیے

امریکا میں قیام کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹیمپا میں امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل کی ریٹائرمنٹ تقریب میں شرکت کی اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وہ کمانڈ تبدیلی کی تقریب میں بھی شریک ہوئے، جہاں ایڈمرل بریڈ کوپر نے کمان سنبھالی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین سے بھی ملاقات کی، جس میں باہمی پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جنرل ڈین کین کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔
7a27de93 feb7 4d7b a4f8 86d1ba303806 95236afa 464f 44b2 84d7 0abb54caf419 be0d03ca 5024 47a8 b12a 6332e5232eb1 dfe1008a 466e 43ed b673 7fe63f660cbe 2bf04d9f fba2 4112 a52f 756601edcf5a 5eb5d764 3f27 4b94 98bc 4821474a13cb 4243e9dd 179a 4346 8886 b1bdc4c6dd1b 9e2f10d9 3974 4752 abcb 0842a9133245

74 / 100 SEO Score

One thought on “فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا سرکاری دورہ، اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں اور تقریبات میں شرکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!