شکُّر نیوز رپورٹنگ،
ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
مورخہ : 13 جنوری 2024
لیاقت آباد پولیس کی خفیہ اطلاع پر کاروائی اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم کی شناخت غلام مصطفی ولد محمد افضل کے نام سے ہوئی
ملزم کے قبضے سے 1 عدد پسٹل 30 بور لوڈ میگزین اور نقد رقم بھی برآمد کرلی گئی
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 31/2024 آرمز ایکٹ کے تحت درج کرلیا گیا
ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے اور اس سے قبل بھی گرفتار ہوچکا ہے تفصیل ذیل ہے
- FIR NO. 371/2022 u/s
PS Liaquatabad - Fir No. 501/2022 u/s 23(i)A PS Liaquatabad
3 Fir No. 820/2022 u/s 23(i)A PS Gulshan-e-Iqbal
گرفتار ملزم کو ضابطے کی کارروائی کے بعد تفتیشی افسر کے حوالے کردیا گیا ہے
لیاقت آباد پولیس نے ایک کاروائی کے دوران منشیات فروش ملزم فیضان عباس ولد محمد عباس کو گرفتار کر لیا جسکے قبضے سے 110 گرام چرس اور نقد زرفروخدگی برآمد ہوئی
ملزم کے خلاف مقدمہ الزام نمبر 32/2024 کنٹرول آف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت درج کرکے ملزم کو تفتیش کے حوالے کردیا گیا ہے
ترجمان ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس
