سی ٹی ڈی سندھ سے تبادلے پر ڈی آئی جی شاد مسیح کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ

کراچی: سی ٹی ڈی سندھ سے تبادلہ ہونے پر ڈی آئی جی شاد مسیح کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔

فرئیر پولیس کی کامیاب کارروائی عادی موٹر سائیکل چور گرفتار

یہ تقریب مشوانی ہال، آر یو کے کمپلیکس سول لائن کراچی میں منعقد ہوئی، جس کی میزبانی ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اسفہر مہیسر نے کی۔

اس موقع پر افسران نے شاد مسیح کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ مقررین نے کہا کہ شاد مسیح نے بطور ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سندھ مثالی قیادت اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔

تقریب کے اختتام پر یادگاری شیلڈز اور دعاؤں کے ساتھ الوداع کہا گیا۔

WhatsApp Image 2025 07 07 at 5.06.25 PM 1 WhatsApp Image 2025 07 07 at 5.06.25 PM 2 WhatsApp Image 2025 07 07 at 5.06.26 PM
70 / 100 SEO Score

One thought on “سی ٹی ڈی سندھ سے تبادلے پر ڈی آئی جی شاد مسیح کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!