مفتی تقی عثمانی: تمام مسلم ممالک اسرائیلی خطرے کے خلاف متحد ہوں — قدرت کی طرف سے ایک اور موقع

کراچی: نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے تناظر میں اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا ہے کہ ایران، شدید نقصانات کے باوجود اسرائیل کو مؤثر جواب دے رہا ہے، اور اسرائیل پہلی بار خود بمباری کا نشانہ بن رہا ہے۔
NICOLAÏ کی خوشبو، ڈیمین فلین کی قیادت میں عالمی سطح پر مہکنے لگی

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے عزائم عالم اسلام کے خلاف کسی سے ڈھکے چھپے نہیں، اور یہ وقت قدرت کی طرف سے ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلم ممالک باہمی اختلافات بھلا کر متحد ہوں، اور اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔

مفتی تقی عثمانی کا یہ بیان مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی اور ایران-اسرائیل محاذ آرائی کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جس نے مسلم دنیا کو نئے اتحاد کی ضرورت کا احساس دلا دیا ہے۔

60 / 100 SEO Score

One thought on “مفتی تقی عثمانی: تمام مسلم ممالک اسرائیلی خطرے کے خلاف متحد ہوں — قدرت کی طرف سے ایک اور موقع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!