ملائیشیا میں خوفناک بس حادثہ، 14 طلبا سمیت 15 افراد جاں بحق

کوالالمپور: ملائیشیا میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 15 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک بس بے قابو ہو کر سامنے جانے والی وین سے ٹکرا گئی۔

قومی اقتصادی سروے: نان ٹیکس آمدن، ترسیلات زر اور زرعی قرضوں میں نمایاں اضافہ، معیشت میں بہتری کے آثار

ہلاک ہونے والوں میں سلطان ادریس ایجوکیشن یونیورسٹی کے 14 طلبا اور بس کا کنڈکٹر شامل ہیں۔ حادثے میں 33 افراد زخمی ہوئے، جن میں سے 7 کی حالت تشویشناک ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کی ممکنہ وجہ انسانی غفلت یا کسی تکنیکی خرابی کو قرار دیا جا رہا ہے، تاہم مکمل تحقیقات جاری ہیں۔

One thought on “ملائیشیا میں خوفناک بس حادثہ، 14 طلبا سمیت 15 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Don`t copy text!