کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 اتحاد کمرشل میں ایک شخص نے خود کو مبینہ طور پر سرکاری افسر ظاہر کرتے ہوئے ایک غریب بائیک سوار پر شدید تشدد کیا۔
کے این اکیڈمی انٹرنیشنل کیمپس میں سالانہ تقریب، ڈی آئی جی ٹریفک مہمانِ خصوصی
واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بائیک سوار کی بہنیں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتی رہیں، مگر وہ شخص باز نہ آیا اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے غریب کو بری طرح زد و کوب کرتا رہا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق غلطی اس شخص کی تھی، مگر اس کے باوجود اس نے طاقت کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کمزور شہری کو دھمکیاں بھی دیں۔
